وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گوا کی آزادی کے دن  کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے


یہ موقع گوا کو آزاد کرانے کے لیے تحریک کو جِلا دینے والے  تمام باہمت لوگوں کی شجاعت کی یاد تازہ کرتا ہے

Posted On: 19 DEC 2023 3:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا  کی آزادی کے دن کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’گوا کی آزادی کے دن پر نیک خواہشات۔ ہمیں ان تمام باہمت لوگوں کی شجاعت یاد ہے جنہوں نے گوا کو آزاد کرانے کی تحریک کو جِلا بخشی تھی ۔ ان کا عزم ہمیں ہمیشہ گوا کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔‘‘

*************

ش ح۔ا ع   ۔ را

U-2664


(Release ID: 1988264) Visitor Counter : 101