وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے دہرادون میں سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس میں ملک میں ہی تیار کردہ مصنوعات کو اجاگر کیا

Posted On: 08 DEC 2023 5:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک میں ہی تیار کردہ مصنوعات کی جھلکیاں مشترک کیں، جن کی دہرادون میں سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس میں نمائش کی گئی تھی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’دہرادون میں سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس میں دیو بھومی کی اشیاء کو قریب سے دیکھنے کے ساتھ ہی ان کے کاروبار سے جڑے کنبوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا۔ مجھے یقین ہے کہ اتراکھنڈ میں تیار ہونے والی اشیاء دنیا بھر میں اپنی مخصوص پہچان بنائیں گی۔‘‘

******

ش ح ۔ ش م۔ ن ا

U. No.2061



(Release ID: 1984086) Visitor Counter : 49