نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدرجمہوریہ 24 نومبر 2023 کو گاندھی نگر، گجرات کا دورہ کریں گے
نائب صدر جمہوریہ آئی سی اے آئی کے زیر اہتمام ‘‘گلوبل پروفیشنل اکاؤنٹنٹس کنونشن’’ کا افتتاح کریں گے
Posted On:
22 NOV 2023 10:34AM by PIB Delhi
نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ 24 نومبر 2023 کو گاندھی نگر، گجرات کا دورہ کریں گے۔
ریاست کے اپنے ایک روزہ دورے کے دوران، جناب دھنکھڑ ،شہر میں انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا (آئی سی اے آئی) کے زیر اہتمام‘‘گلوبل پروفیشنل اکاؤنٹنٹس کنونشن’’کے افتتاحی اجلاس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔
*************
ش ح۔ ع م ۔م ش
(U-1252)
(Release ID: 1978668)
Visitor Counter : 104