پوسٹ کرنے کی تاریخ:
17 NOV 2023 10:39AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24-2023 ء میں اب تک سب سے زیادہ تعداد میں منظور کئے گئے پیٹنٹس کا اعتراف کیا ہے ۔
تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کی ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘ یہ ایک نمایاں کامیابی ہے ، جو اختراع کاری سے تقویت حاصل کرنے والی علم و دانش پر مبنی معیشت کی طرف ہمارے سفر میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ بھارت کے نوجوان اس طرح کی پیشرفت سے بہت زیادہ مستفید ہوں گے۔ ’’
*************
ش ح۔ ع م۔ ع ا
U. No. 1098