وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بھائی دوج کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 NOV 2023 9:13AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘‘بھائی دوج، بھائی- بہن  کے مقدس رشتوں کی علامت کاتہوار ہے۔ ملک بھر کے اپنے پریوارجنوں کو اس مقدس اورمبارک موقع پر میری دلی نیک خواہشات۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ف ا ۔ع ن

(U: 1019)


(ریلیز آئی ڈی: 1977014) وزیٹر کاؤنٹر : 178