وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ورلڈ کپ میچ میں جیت کے لیے ٹیم انڈیا کو مبارکباد دی

Posted On: 12 NOV 2023 9:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہالینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں جیت کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’دیوالی ہماری کرکٹ ٹیم کی بدولت اور بھی خاص ہو جاتی ہے!

نیدرلینڈ کے خلاف شاندار جیت پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد! مہارت اور ٹیم ورک کا انتہائی متاثر کن مظاہرہ۔

سیمی فائنل  کے لیے نیک خواہشات! ہندوستان پرجوش ہے۔‘‘

********

ش ح۔  ج ق۔ رض

U. No.939



(Release ID: 1976553) Visitor Counter : 73