پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 NOV 2023 12:44PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کنّڈاراجیہ اتسوکے موقع پردلی مبارکباد دی ہے ۔
وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:
’’کنّڈاراجیہ اتسوکے اس موقع پر ، ہم قدیم اختراعات اور جدید صنعت کاری کے ایک گہوارہ – کرناٹک کے جذبے کا جشن مناتے ہیں ۔ گرمجوشی اوردانشمندی کے مرقع اس کے عوام ، عظمت کی جانب ریاست کی مسلسل پیش قدمی کے لئے تقویت بہم پہنچاتے ہیں ۔ میں دعاگوہوں کہ کرناٹک مسلسل پھلتاپھولتارہے ، جدت طرازی کرے اورترغیب فراہم کرتارہے ۔‘‘
**********
(ش ح۔ع م ۔ع آ)
U-543