وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے شرڈی میں نیلونڈے ڈیم کا جل پوجن کیا

Posted On: 26 OCT 2023 5:56PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے شرڈی میں نیلونڈے ڈیم کا جل پوجن کیا۔ جناب مودی نے ڈیم کا دورہ بھی  کیا اور نہری پانی چھوڑا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"نلونڈے ڈیم کا جل پوجن ایک اہم لمحہ ہے جو ایک طویل انتظار کے خاتمے کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ عوام کی زیادہ سے زیادہ بھلائی کے لیے جل شکتی کو بروئے کار لانے کے لیے ہماری غیر متزلزل عزم کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

*************

ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب

U. No.315


(Release ID: 1971619) Visitor Counter : 106