وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمس 2022 میں خواتین کے شاٹ پٹ-F34 مقابلے میں بھاگیہ شری مادھو راؤ جادھو کے سلور میڈل حاصل کرنے پر مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 26 OCT 2023 11:51AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگژو میں ایشیائی پیرا گیمس 2022 میں خواتین کے شاٹ پٹ-F34 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بھاگیہ شری مادھو راؤ جادھو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نےX پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا گیمس میں خواتین کے شاٹ پٹ-F34 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بھاگیہ شری مادھو راؤ جادھو کو مبارکباد۔ آگے کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات ۔‘‘

*************

 ش ح۔ ج ق ۔ ج ا  

U-288



(Release ID: 1971300) Visitor Counter : 78