وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے متھوراجا کو ایشیٔن پیرا گیمزمیں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں کانسےکا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 OCT 2023 9:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج متھوراجا کو معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ڈسکس تھرو-ایف54/55/56 زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’کانسے کا تمغہ جیتنے پر متھوراجا کی زبردست ستائش ۔

 مردوں کے ڈسکس تھرو –ایف54/55/56 زمرے میں ان کی عظیم کامیابی پر بہت بہت مبارکباد۔ ان کی غیر معمولی کارکردگی،  ان کی لگن اور حوصلے کا ثبوت ہے ۔بھارت کو آپ پر بہت فخر ہے۔‘‘

***********

ش ح ۔   ع م  - م ش

U. No.206


(ریلیز آئی ڈی: 1970645) وزیٹر کاؤنٹر : 160