وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مردوں کے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی

Posted On: 22 OCT 2023 11:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار جیت پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار جیت پر مبارکباد! یہ ایک شاندار ٹیم  کوشش تھی جس میں ہر ایک نے اپنا تعاون پیش کیا۔ میدان میں لگن اور مہارت  بےمثال تھی۔‘‘

 

************

ش ح۔ ج ق     ۔ م  ص

 (U:   109)



(Release ID: 1969951) Visitor Counter : 84