وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے درگا پوجا کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی
اشٹمی کے موقع پر ماں مہا گوری کے آگے سر عقیدت خم کیا
Posted On:
22 OCT 2023 10:32AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے درگا پوجا کے موقع پر ملک بھر کے اپنے پریوار جنو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے سبھی کی خوشی اور اچھی صحت کے لیے دیوی سے پرارتھنا کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ملک بھر کے میرے پریوار جنو کو دُرگا پوجا کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ ماں دُرگا ہر کسی کو عمدہ صحت اور خوشحال زندگی سے نوازے۔‘‘
وزیر اعظم نے آج اشٹمی کے موقع پر ماں مہا گوری کے آگے سر عقیدت خم کیا اور کہا۔
’’آج ماں مہاگوری کی خصوصی پوجا ارچنا کا مبارک دن ہے۔ ہمدرد اور زبردست بابرکت دیوی ماں سے پرارتھنا ہے کہ اپنے تمام عقیدت مندوں کو آشیرواد دے کر ان کی فلاح کریں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:97
(Release ID: 1969888)
Visitor Counter : 124
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam