وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر محمد معزو کو مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
01 OCT 2023 9:43AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریند رمودی نے مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر معزو کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک سوشل میڈیا (ایکس) پوسٹ میں ووزیراعظم نےکہا:
’’مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر @ایم معزو کو مبارکباد اور نیک خواہشات ۔
بھارت، وقت کی کسوٹی پر پورے اترےبھارت- مالدیپ کے باہمی تعلقات کو مستحکم کرنےاور بحر ہند خطے میں ہمارے مجموعی تعاون کو بڑھانے کے لئے عہد بند ہے۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:10177
(रिलीज़ आईडी: 1962585)
आगंतुक पटल : 169
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Gujarati
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam