وزیراعظم کا دفتر

ملک بھر  کے ریلوے اسٹیشنوں کی تجدیدکاری کرنا ہماری حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعظم

Posted On: 30 SEP 2023 1:15PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوالیار ریلوے اسٹیشن کی ازسر نوتجدید کاری کے لئے جاری کاموں کی ستائش کی ہے۔

ریلوے کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کی سوشل میڈیا پوسٹ (ایکس) کو شئیر کرتے ہوئے  وزیراعظم نے کہا:

’’بہت خوب! ملک بھر کے اسٹیشنوں کی تجدید کاری کرنا ہماری سرکار کی ترجیح ہے۔گوالیار ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات  کے فروغ سے  مسافروں کا سفر بہت آسان ہونے والا ہے۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:10152



(Release ID: 1962347) Visitor Counter : 84