وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نےسوچھ بھارت مشن (گرامین) مرحلہ دو کے تحت اترپردیش کے تمام گاؤ وں کے کھلے میں رفع حاجت سے پاک (او ڈی ایف پلس) ہونے پر ستائش کی

Posted On: 29 SEP 2023 10:11AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  سوچھ بھارت مشن (گرامین) مرحلہ دو کے تحت اترپردیش کے تمام گاؤ وں کے کھلے میں رفع حاجت سے پاک (او ڈی ایف پلس) ہونے پر ستائش کی۔

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ  کی جانب سے ایکس پر ایک پوسٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا :

بہت بہت مبارکباد  ،باپو کی جینتی سے ٹھیک پہلے اترپردیش کی یہ غیر معمولی حصولیابیاں پورے ملک کو تحریک دینے والی ہیں  ۔ صفائی ستھرائی کے شعبے میں ہماری لگاتار کوشش خواتین کی طاقت کے اعزاز کے ساتھ ہی ہمارے سبھی لوگوں کی صحت کے لئے بے حد اہم ہے۔

 

***********

 

 

ش ح ۔  ح ا - م ش

U. No.10093



(Release ID: 1961896) Visitor Counter : 91