وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتنے  کے لیے مردوں  کی کوکس لیس  فور روئنگ ٹیم کو مبارکباد  دی

Posted On: 25 SEP 2023 2:43PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے ایشین گیمز 2022 ء میں کانسے کا تمغہ جیتنے  پر  آشیش ، بھیم سنگھ ، جسوندر سنگھ اور پنیت کمار  پر مشتمل مردوں کی  کوکس لیس فور روئنگ  ٹیم  کو مبارکباد  دی ۔

وزیر اعظم مودی نے  ، اس شاندار کامیابی کو حاصل کرنے کے لیے ٹیم کے پختہ عہد اور تال میل کو  سراہا ۔

**********

(ش ح۔   وا ۔ع ا  )

U-9909


(Release ID: 1960393)