وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے والے سبھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا
Posted On:
17 SEP 2023 10:34PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے و الے سبھی لوگوں کا ا شکریہ ادا کیا ہے۔وہ آج پورے بھارت اور دنیا سے آنے والی نیک خواہشات بھی بہت متاثر ہیں۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘آج پورے بھارت اور دنیا سے آنے والی نیک خواہشات سے بہت زیادہ متاثر ہوں۔ میں نیک خواہشات کا اظہار کرنے و الے سبھی لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
آج کے دن بہت سے لوگوں کو بے لوث سماجی کام میں مصروف دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی۔ ہر عمل خاص ہے اور ہمارے اجتماعی جذبے کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔’’
************
ش ح۔ف ا۔ف ر
(U: 9628)
(Release ID: 1958384)
Visitor Counter : 96
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam