وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے وشوکرما جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 17 SEP 2023 9:27AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشوکرما جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ان تمام صناعوں اور تخلیق کاروں کی بھی ستائش کی جو اپنی لگن، صلاحیت اور محنت شاقہ سے سماج میں اختراع کو پروان چڑھا رہے ہیں۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’بھگوان وشوکرما کی جینتی کے موقع پر تمام پریوارجنو کو بہت بہت مبارکباد۔ اس موقع پر اپنی لگن، صلاحیت اور محنت شاقہ سے سماج میں اختراع کو آگے لے جانے والے تمام تر صناعوں اور تخلیق کاروں کو تہہ دل سے سلام پیش کرتا ہوں۔‘‘

 

**********

 

 

 (ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )

U.No:9598


(Release ID: 1958115) Visitor Counter : 140