وزیراعظم کا دفتر

گجرات کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 01 SEP 2023 6:45PM by PIB Delhi

گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا؛

’’گجرات کے وزیراعلیٰ جناب @بھوپیندرپی بی جےپی نے وزیر اعظم @نریندرمودی سے ملاقات کی۔ @سی ایم او گُج‘‘

************

ش ح۔ اک    ۔ م  ص

 (U: 9099 )



(Release ID: 1954158) Visitor Counter : 101