وزیراعظم کا دفتر

اسرو کے سابق سربراہ جناب جی مادھاون نائر چندریان مشن کے بارے میں لکھتے ہیں

Posted On: 30 AUG 2023 9:02PM by PIB Delhi

اسرو کے سابق سربراہ جناب جی مادھاون نائر نے چندریان مشن اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی خلائی ٹیکنالوجی کی صلاحیت اور سائنسی برادری کی مدد پر مرکوز توجہ كی بابت ایک مضمون لکھا ہے۔

وزیر اعظم دفتر نے اسے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:

اسرو کے سابق سربراہ جناب جی مادھاون نائر نے چندریان مشن پر ایک بصیرت افروز مضمون لکھا ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ پی ایم ایٹ نرندر مودی نے كس طرح ہمیشہ خلائی ٹیکنالوجی کی صلاحیت پر توجہ مرکوز رکھی ہے۔ انہوں نے سائنسی برادری کے لئے وزیر اعظم کی حمایت کے لئے ان کی ستائش كی۔

https://m.timesofindia.com/why-we-must-celebrate-chandrayaan-2-too/articleshow/103181077.cms?from=mdr&from=mdr&from=mdr

******

ش ح۔رف۔س ا

U.No: 9011



(Release ID: 1953628) Visitor Counter : 109