صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

چار ممالک کے سفیروں نے صدرجمہوریہ ہند کو اسناد پیش کیں

Posted On: 29 AUG 2023 1:39PM by PIB Delhi

ہندوستان کی صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج (29 اگست 2023) کوراشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں اسٹونیا، یوکرین، برکینا فاسو اور ناروے کے سفیروں سے اسناد قبول کیں۔ جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ یہ ہیں:

1. جمہوریہ اسٹونیا کی سفیرعزت مآب محترمہ مارجے لوپ

2. یوکرین کے سفیر  عزت مآب ڈاکٹر اولیک زینڈر پولشچک

3. برکینا فاسو کے سفیرعزت مآب ڈاکٹر ڈیزائر بونیفیس سوم

4. مملکت ناروے کی سفیر  عزت مآب محرتمہ مے-ایلن اسٹینر

***********

ش ح ۔  ف ا - م ش

U. No.8952



(Release ID: 1953178) Visitor Counter : 108