وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  لیہہ کے نزدیک ہوئے ایک حادثے میں بھارتی فوجی جوانوں کی جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے

Posted On: 19 AUG 2023 11:50PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے لیہہ کے نزدیک ہوئے ایک حادثے میں بھارتی فوج کے جوانوں کی جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے حادثے میں زخمی جوانوں کی جلد صحتیابی کی بھی دعا کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا

’’لیہہ کے قریب ہونے والے اس حادثے سے دکھ پہنچا ہے، جس میں ہم نے بھارتی فوج کے جوانوں کو کھودیا ہے۔ ملک ان کی عظیم خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔سوگوار خاندانوں سے میری تعزیت۔  زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں: وزیراعظم @ نریندر مودی‘‘

*********

ش ح۔ ن ر

U NO:8586


(Release ID: 1950566) Visitor Counter : 117