پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 AUG 2023 3:07PM by PIB Delhi
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب سدا رمیا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا:
‘‘کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب @siddaramaiah نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔@CMofKarnataka’’
****
( م ن۔ق ت۔ع ر(
U. No.7911