وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہندوستان کو علم کا مرکز بنانے میں  این ای پی کے کردار کو تسلیم کیا

Posted On: 29 JUL 2023 12:34PM by PIB Delhi

وزیر اعظم کے دفتر نے قومی تعلیمی پالیسی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر مرکزی وزیر برائے تعلیم، ہنرمندی کی ترقی اورانٹر پرینیورشپ ، جناب دھرمیندر پردھان کے تحریر کردہ ایک مضمون  بعنوان "ایک بار پھر، علم کا مرکز" کو شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

"قومی تعلیمی پالیسی کی تیسری سالگرہ پر، مرکزی وزیر برائے تعلیم، جناب @dpradhanbjp لکھتے ہیں کہ پالیسی کس طرح ہندوستان کو ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیوں کا مرکز بنانے کے لیے تیار ہے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

7712


(Release ID: 1943900) Visitor Counter : 148