وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندرمودی نے کارگل وجےدیوس کےموقع پر کارگل جنگ کے سورماؤں کو یاد کیا

Posted On: 26 JUL 2023 9:01AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےکارگل وجےدیوس کے موقع پرکارگل جنگ کےبہادر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ کارگل دیوس  ہندوستان کے ا ن  دلیر اوربہادر سورماؤوں کی شجاعت کےکارنامے سامنے لاتا ہے  جو ہم وطنوں کو ہمیشہ تحریک  دیتا رہے گا۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

’’کارگل وجےدیوس بھارت کے ان بہادر سورماؤوں کی شجاعت کوسامنےلاتا ہے جوہم وطنوں کے لئے ہمیشہ تحریک بنے رہیں گے۔ اس مخصوص دن کےموقع پرمیں ان کو دل سےسلام اوراحترام کرتاہوں۔ جےہند‘‘

*******

ش ح ۔ ح ا ۔ ف ر

U. No.7517


(Release ID: 1942684) Visitor Counter : 135