وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے چندریان کے لیے بھوٹان کے وزیر اعظم کی نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 16 JUL 2023 9:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چندریان 3 کے کامیاب لانچ کے لیے بھوٹان کے وزیر اعظم  کی نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا ہے۔

بھوٹان کے وزیر اعظم کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم جناب مودی نے ٹویٹ کیا:

"محترم، آپ کی  گرمجوشی کے لیے آپ کا شکریہ۔ درحقیقت، چندریان کی کامیابی پوری انسانیت کے لیے خیر کا باعث ہے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

7074


(Release ID: 1939923) Visitor Counter : 116