نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدر جمہوریہ نے  چندریان-3 کے کامیاب لانچ کی تعریف کی

Posted On: 14 JUL 2023 4:22PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیش دھنکر نے چندریان-3 کے کامیاب لانچ پر ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) کو مبارکباد دی۔

ایک ٹوئٹ میں نائب صدر جمہوریہ نے کہا:

’’چندریان-3 کے تاریخ لانچ کے لیے #ISRO کی ٹیم کو مبارکباد! یہ غیر معمولی حصولیابی، خلائی سائنس اور تحقیق کے شعبے میں ملک کی ترقی کی نشاندہی کرتی ہے۔ ہندوستان کے شاندار خلائی سفر میں یہ حصولیابی ہر ایک ہندوستانی کو فخر کا احساس کراتا ہے!‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 7028

 



(Release ID: 1939541) Visitor Counter : 122