قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خصوصی تجارتی  عدالتیں، قانونی کارکردگی میں ایک نیا دور

Posted On: 08 JUL 2023 12:27PM by PIB Delhi

 بے ترتیب اور خودکار طور پر معاملات کو سونپنا،تجارتی  عدالتوں میں انقلاب برپا کر رہا ہے۔ مارچ 2023 تک، سی آئی ایس 3.2 سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے دہلی میں مخصوص تجارتی  عدالتوں نے بغیر کسی انسانی مداخلت، بے چہرہ، شفاف، اور قابل اعتبار کیس اسائنمنٹس کو یقینی بناتے ہوئے، 1821 مقدمات عدالتوں کے سپرد کئے ہیں۔

Image

*****

(ش ح - اع - ر ا)   

U.No.6857


(Release ID: 1938165) Visitor Counter : 122