وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آسام اور پورے شمال مشرق میں پیٹرو کیمیکل سیکٹر کو تقویت دینے کی کوششوں کی تعریف کی ہے
Posted On:
03 JUL 2023 8:49PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام پیٹرو کیمکل پلانٹ سے بنگلہ دیش کے لئے پہلی میتھنول کھیپ کی تعریف کی ہے۔ یہ آسام کو پیٹرو کیمیکلس کے ایک بڑے برآمد کار کی حیثیت سے قائم کرنے کی ایک کوشش ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا شرما کی جانب سے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ کیا:
’اس سے آسام اور پورے شمال مشرق میں پیٹرو کیمیکل سیکٹر کو تقویت حاصل ہوگی۔‘
*************
ش ح۔ ح ا ۔ م ش
U. No.6728
(Release ID: 1937192)
Visitor Counter : 109
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam