وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے وزراء کی کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی

Posted On: 03 JUL 2023 9:34PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے آج وزراء کی کونسل کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا:

’وزراء کی کونسل کے ساتھ میٹنگ سود مند رہی جہاں ہم نے مختلف پالیسیوں سے متعلق   امور پر تبادلہ خیال کیا۔‘

 

*************

ش ح۔ ح ا ۔ م ش

U. No.6726


(Release ID: 1937187) Visitor Counter : 110