وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی حکومت نے ریاستی حکومتوں کو  59,140 کروڑ روپے کی ماہانہ منتقلی کے مقابلے میں  ٹیکس منتقلی  کی تیسری قسط کے طور پر 1,18,280 کروڑ روپے جاری کیے

Posted On: 12 JUN 2023 2:06PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت  نے ریاستی حکومتوں کو59140  کروڑ روپے کی عام ماہانہ منتقلی کے مقابلے   میں 12 جون 2023 کو  ٹیکس منتقلی کی تیسری قسط کے طور پر  118280 کروڑ روپے  جاری کئے ہیں۔

ریاستوں کو جون 2023 میں معمول کی  قسط کے علاوہ ایک پیشگی قسط بھی جاری کی جا رہی ہے تاکہ وہ اپنے  سرمایہ جاتی  اخراجات میں تیزی لاسکیں، اپنے ترقیاتی/فلاح  سے متعلق اخراجات کو فائنانس کرسکیں  اور ترجیحی منصوبوں/اسکیموں کے لیے وسائل دستیاب کراسکیں۔

جاری کردہ رقم کی ریاست وار تفصیلات مندرجہ ذیل جدول میں  پیش کی گئی ہے۔

جون 2023 کے لیے مرکزی ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی خالص آمدنی کی ریاست وار تقسیم :

 

نمبر شمار

ریاست

کل رقم (کروڑ روپے)

1

آندھرا پردیش

4787

2

اروناچل پردیش

2078

3

آسام

3700

4

بہار

11897

5

چھتیس گڑھ

4030

6

گوا

457

7

گجرات

4114

8

ہریانہ

1293

9

ہماچل پردیش

982

10

جھارکھنڈ

3912

11

کرناٹک

4314

12

کیرالہ

2277

13

مدھیہ پردیش

9285

14

مہاراشٹر

7472

15

منی پور

847

16

میگھالیہ

907

17

میزورم

591

18

ناگالینڈ

673

19

اڈیشہ

5356

20

پنجاب

2137

21

راجستھان

7128

22

سکم

459

23

تمل ناڈو

4825

24

تلنگانہ

2486

25

تریپورہ

837

26

اتر پردیش

21218

27

اترا کھنڈ

1322

28

مغربی بنگال

8898

 

مجموعی رقم

118280

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

************

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U:6066)


(Release ID: 1931669) Visitor Counter : 164