وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھگوان برسا منڈا کو خراج عقیدت کا ایک مجموعہ پیش کیا
प्रविष्टि तिथि:
09 JUN 2023 8:09PM by PIB Delhi
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے رکن پارلیمنٹ جناب سدرشن بھگت کے ذریعے ایک ٹوئٹ تھریڈ مشترک کیا۔ رکن پارلیمنٹ نے تھریڈ میں ان مواقع کی تعمیل کی ہے جہاں وزیر اعظم نے بھگوان برسا منڈا کو خراج عقیدت پیش کیا تھا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’اہم مجموعہ! قبائلی فخر کی علامت بھگوان برسا منڈا جی کی قربانی اور لگن ہمیشہ ہم وطنوں کے لیے رہنما رہے گی۔"
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-6008
(रिलीज़ आईडी: 1931210)
आगंतुक पटल : 170
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam