وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھگوان برسا منڈا کی پنیہ تیتھی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
09 JUN 2023 1:05PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان برسا منڈا کی پنیہ تیتھی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:
‘‘بھگوان برسا منڈا کی پنیہ تیتھی پر انھیں کوٹی کوٹی نمن ۔ انھوں نے ویدیشی حکومت کے خلاف سنگھرش میں اپنا سروسو نیوچھاور کر دیا۔ آدی واسی سمودائے کے اتّھان کے لیے ان کے سمرپن اور سیوا بھاؤ کو کرتگیہ راشٹر سدیو یاد رکھے گا۔ ’’
********
ش ح۔ع م ۔ج۱
(09.06.2023)
(U: 5984)
(ریلیز آئی ڈی: 1930973)
وزیٹر کاؤنٹر : 163
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam