وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تجربہ کار صحافی اور سیاسی تجزیہ کار جناب  ودیوت ٹھاکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 06 JUN 2023 10:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تجربہ کار صحافی اور سیاسی تجزیہ کار  جناب  ودیوت ٹھاکر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے ٹویٹ کیا؛

"જાણીતા સમીક્ષક વિદ્યુત ઠાકર નિધનના સમાચાર સમાચારદ ہے۔

સદગત આત્માની શાંતિ માટે શાંતિ માટે શોકના પરિવારને !

اوم شانتی...!!"

*************

ش ح۔  س ب ۔ رض

U. No.5895


(Release ID: 1930364) Visitor Counter : 134