وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے حکومت کے اقتدار میں نو سال مکمل ہونے کے موقع پر مضامین مشترک کئے
Posted On:
30 MAY 2023 2:21PM by PIB Delhi
وزیراعظم نریندر مودی نے حکومت کے اقتدار میں نو سال مکمل ہونے کے موقع پر مضامین مشترک کئے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے کہ
"سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند جی نےلکھا ہے،امید ،آرزو اور اعتماد کے نو سال"
وزیراعظم کے دفتر نے مرکزی وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتارمن کے ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا ہے
"مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن جی نے وضاحت کی ہے کہ کس طرح حکومت تبدیلی لانے کے چیلنج کا سامنا کیا ہے۔"
وزیراعظم کے دفتر نے مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کےایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے۔
"اسے ضرور پڑھیں!
مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے لکھا ہے،"بھارت کو ایک ذمہ دار ترقیاتی شراکت دار ،پہلا جواب دہندہ اور گلوبل ساؤتھ کی آواز کے طورپر سمجھا جانے لگا ہے"
ہندوستان کو ایک ذمہ دار ترقیاتی شراکت دار، پہلا جواب دہندہ، اور گلوبل ساؤتھ کی آواز کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔""
*******
ش ح ۔ا م۔
U:5623
(Release ID: 1928368)
Visitor Counter : 163
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam