وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہندوستان کے سب سے لمبے سمندری پل، ممبئی ٹرانس ہاربر لنک (ایم ٹی ایچ ایل) پر خوشی کا اظہار کیا
Posted On:
26 MAY 2023 2:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے سب سے لمبے سمندری پل، ممبئی ٹرانس ہاربر لنک (ایم ٹی ایچ ایل) پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ اگلی نسل کا انفراسٹرکچر ہے، جو لوگوں کے لیے ’زندگی بسر کرنے میں آسانی‘ کو بڑھائے گا۔
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ جناب دیوندر پھڑنویس کے ذریعے ایم ٹی ایچ ایل کی خصوصیت کے بارے میں کیے گئے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’اگلی نسل کا انفراسٹرکچر لوگوں کے لیے ’زندگی بسر کرنے میں آسانی‘ کو بڑھائے گا۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 5509
(Release ID: 1927519)
Visitor Counter : 134
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam