صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلانیہ
प्रविष्टि तिथि:
18 MAY 2023 10:15AM by PIB Delhi
بھارت کی صدر جمہوریہ کو، وزیر اعظم کے مشورے پر، مرکزی وزراء کی کونسل میں وزراء کے درمیان درج ذیل محکموں کی دو بارہ تقسیم کی ہدایت کرتے ہوئے خوشی ہوئی ہے:-
(i) ارضیاتی سائنسز کی وزارت کا قلمدان جناب کرن رجیجو کو تفویض کیا جائے گا۔
(ii) وزیر مملکت جناب ارجن رام میگھوال کو، جناب کرن رجیجو کی جگہ ان کے موجودہ محکموں کے علاوہ قانون اور انصاف کی وزارت میں وزیر مملکت کے طور پر آزادانہ چارج دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- ش م- ق ر)
U-5248
(रिलीज़ आईडी: 1925055)
आगंतुक पटल : 220