وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرا عظم نے روس کے شہر ماسکو میں منعقدہ ووشو اسٹارس چیمپئن شپ میں بھارت کے لئے 17 تمغے جیتنے پر خاتون ایتھلیٹس کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 MAY 2023 9:34PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روس کے شہر ماسکو میں منعقدہ ووشو اسٹارس چیمپئن شپ میں بھارت کے لئے 17 تمغے جیتنے پر خاتون ایتھلیٹس کو مبارکباد دی ہے۔

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھا کر کی طرف سے کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا:

’’ملک کے ایتھلیٹس کو کامیابی کے لئے مبارکباد‘‘

***********

ش ح ۔  ح ا  ۔ م ش

U. No.4915


(ریلیز آئی ڈی: 1922664) وزیٹر کاؤنٹر : 163