وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے نئی دہلی میں ترقیاتی کاموں کاآغاز کئے جانے کی تعریف کی

Posted On: 05 MAY 2023 10:45AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، نئی دہلی میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرنے کی تعریف کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ایک ٹوئیٹ کو شیئر کرتے ہوئےوزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:

’’سہولتوں اور خوبصورت بنانے کی یہ کاوشیں دہلی کے لوگوں کی زندگی میں خوشی کے نئے رنگ بھرنے والی ہیں۔‘‘

 

******

 

ش ح۔ ن ر (05.05.2023)

U NO:4842



(Release ID: 1922130) Visitor Counter : 118