وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گجرات  کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

Posted On: 01 MAY 2023 8:28AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر نے گجرات کے یوم تاسیس  کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’گجرات کے یوم تاسیس پر مبارکباد....!‘‘

میری دعا ہے کہ ریاست آنے والے سالوں میں ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتی رہے۔

جئے جئے گاروی گجرات!

’’گجرات استھاپنا دیوس پر مبارکباد۔ گجرات نے اپنی ہمہ گیر ترقی کے ساتھ ساتھ اپنی منفرد ثقافت کی وجہ سے اپنی ایک حیثیت بنائی ہے۔ میری دعا ہے کہ ریاست آنے والے وقت میں ترقی کی نئی بلندیاں طے کرتی رہے۔‘‘

 

*************

ش ح ۔ س ب ۔ رض

U. No.4674


(Release ID: 1921024) Visitor Counter : 123