وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بھارت کے پہلے کیبل پر مبنی ریل پل، انجی کھڈ پل کی تکمیل پر ستائش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 APR 2023 8:40AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے،کیبل پر بنے بھارت کے پہلے ریل پل، انجی کھڈ پل کا کام مکمل ہونے پر ستائش کی ہے۔
یہ پل 11 مہینے میں بن کر تیار ہوا اور پل میں استعمال ہونے والے کیبل کی کل لمبائی 653 کلومیٹر ہے۔
مرکزی وزیر جناب اشونی کمار ویشنو کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:
’’شاندار‘‘
******
ش ح۔ ن ر
U NO:4633
(ریلیز آئی ڈی: 1920694)
وزیٹر کاؤنٹر : 214
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam