وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو اور اسرائیل کے عوام کو ان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 26 APR 2023 6:39PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو اور اسرائیل کے عوام کو ان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

سلسلے وار ٹوئیٹس کے تحت، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’میرے دوست @netanyahu  اور اسرائیل کے عوام کو ان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد۔ مازیل توو!‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4538



(Release ID: 1919998) Visitor Counter : 74