وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  اتراکھنڈ حکومت کے وزیر جناب چندن رام داس کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 26 APR 2023 6:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ حکومت کے وزیر جناب چندن رام داس کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’اتراکھنڈ حکومت کے وزیر ، جناب چندن رام داس جی کی رحلت پر غمگین ہوں۔ انہوں نے اتراکھنڈ کی ترقی میں قابل ذکر تعاون دیا اور بڑی جاں  فشانی  کے ساتھ عوام کی خدمت انجام دی۔ ان کے کنبے اور مداحین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4537


(Release ID: 1919974) Visitor Counter : 112