وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ جناب پرکاش سنگھ بادل کو خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 APR 2023 4:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ جناب پرکاش سنگھ بادل کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ  کیا؛

’’جناب پرکاش سنگھ بادل جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4530


(ریلیز آئی ڈی: 1919958) وزیٹر کاؤنٹر : 126