وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے عالمی بینک کے لاجسٹک کارکردگی عدد اشاریے میں بھارت کی 16 مقامات کی زبردست چھلانگ پر  مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 22 APR 2023 7:54PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی بینک کے لاجسٹک کارکردگی عدد اشاریے میں بھارت کی 16 مقامات کی زبردست چھلانگ پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’ایک حوصلہ افزا رجحان، جسے ہماری اصلاحات اور لاجسٹکس بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنے سے تقویت حاصل ہوئی۔ ان حصولیابیوں سے لاگت میں تخفیف واقع ہوگی اور ہمارے کاروبار مزید مسابقتی بنیں گے۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4382


(Release ID: 1918882) Visitor Counter : 111