وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے معاشرے میں منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لئے کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی
प्रविष्टि तिथि:
20 APR 2023 10:06AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے معاشرے میں منشیات کی لعنت کے خاتمے کی غرض سے کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی ہے ۔
مرکزی وزیرداخلہ جناب امت شاہ کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا:
‘‘معاشرے میں منشیات کی لعنت کے خاتمےکی غرض سے پیش قدمی پرمبنی اقدامات اورتال میل قائم کرنا، اچھی پہل قدمی ہے ۔’’
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -4304
(रिलीज़ आईडी: 1918162)
आगंतुक पटल : 169
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Malayalam
,
Kannada
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu