صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ شملہ میں؛ راشٹرپتی نواس، مشوبرا میں ٹیولپ گارڈن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

Posted On: 18 APR 2023 3:17PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج (18 اپریل 2023) ہماچل پردیش میں راشٹرپتی نواس، مشوبرا میں ٹیولپ گارڈن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

ٹیولپ گارڈن، جو 23 اپریل 2023 سے راشٹرپتی نواس کی مرکزی عمارت، اس کے لان اور باغات کے ساتھ عوام کے لیے کھلا رہے گا، اس میں ٹیولپ کی کئی اقسام ہیں، جن میں اسٹرانگ گولڈ، ڈنمارک، ویل مارک، جمبو پنک اور لیپ ٹاپ شامل ہیں۔

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4247


(Release ID: 1917746) Visitor Counter : 130