وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو اُن کی جینتی کےموقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 14 APR 2023 8:28AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو اُن کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’سماج کے محروم اور مظلوم طبقات کی اختیارکاری کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے عظیم باباصاحب امبیڈکر کو اُن کی جینتی کے موقع پر لاکھوں سلام۔ جے بھیم!‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4102


(Release ID: 1916528) Visitor Counter : 127