وزیراعظم کا دفتر

آیوشمان بھارت یوجنا، غریبوں کے لیے ایک ڈھال: وزیر اعظم

Posted On: 07 APR 2023 7:04PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آیوشمان بھارت یوجنا غریب بھائیوں اور بہنوں کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔

 آیوشمان بھارت کے بارے میں ایک ویڈیو مشترک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"آیوشمان بھارت نے ہمارے غریب بھائی -بہن کے علاج کے خرچ کی فکر دور کی ہے۔ یہ منصوبہ جس طرح سے ان کے لیے حفاظتی ڈھال بنا ہے، وہ کسی بھی نعمت سےکم نہیں ہے۔

 

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-3855

 



(Release ID: 1914719) Visitor Counter : 121