صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ نے شہری تفویض خطابات تقریب میں پدم ایوارڈ 2023 پیش کئے

Posted On: 05 APR 2023 7:36PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج شام (5 اپریل 2023) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دوسری شہری تفویض خطابات تقریب (انوسٹیچر سیریمنی) میں سال 2023 کے لئے 3 پدم وبھوشن، 5 پدم بھوشن اور 47 پدم شری ایوارڈ پیش کئے۔

اس موقع پر موجود معززین میں نائب صدر، وزیر اعظم اور مرکزی وزیر داخلہ شامل تھے۔

 

تقریب میں ایوارڈ سے نوازے گئے افراد کی فہرست منسلک ہے


 

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.3767

05.04.2023



(Release ID: 1914059) Visitor Counter : 95